شادی شدہ خاتون اغوا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں مبارک علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ کو گھر سے اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں مبارک علی نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے مبینہ طور پر اس کی اہلیہ کو گھر سے اغواء کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔