جھوٹی کال پرگرفتار ی

 جھوٹی کال پرگرفتار ی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے محمد علی نامی شہری کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے 15پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے پر کارروائی کرتے ہوئے محمد علی نامی شہری کو گرفتار کر لیا۔پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں