مریم نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام کاجائزہ

مریم نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف  کارڈیالوجی کے قیام کاجائزہ

لاہور (ہیلتھ رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اہم اجلاس ،مریم نواز شریف انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے قیام اور انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ، چلڈرن ہسپتال گوجرانوالہ کی ایمرجنسی کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

 پیش رفت پر بریفنگ ،اراکین قومی اسمبلی محمود بشیر ورک، شاہد عثمان ابراہیم، اراکین پنجاب اسمبلی محمد نواز چوہان، عمران خالد بٹ، سابق ایم پی ایز محمد توفیق بٹ اور معظم رؤف مغل کے علاوہ ملحقہ ٹیچنگ ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس، ایڈیشنل کمشنر ریونیو محمد فرقان اور دیگر متعلقہ افسران بھی اجلاس میں شریک صحت کی سہولیات کی بہتری پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں