رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

 رہائشی علاقے میں کھلا پٹرول فروخت کرنے والا دکاندار گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کر لیا گیا ہے ، تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 کھلا پٹرول فروخت کرنے والے دکاندار کو گرفتار کیا، جو رہائشی علاقے میں دکان قائم کر کے علاقہ مکینوں کے لیے خطرہ بن رہا تھا۔ اس کے قبضے سے کھلا پٹرول برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں