ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور گرفتار

 ٹرک کھڑا کر کے روڈ بلاک  کرنے والے ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) ٹرک کھڑا کرکے روڈ بلاک کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ ڈالنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، جو دیگر ٹریفک مسائل اور حادثات کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر دیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں