آتش بازی کا سامان لے جانے والا شہری گرفتار

 آتش بازی کا سامان لے  جانے والا شہری گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ کوتوالی کے علاقے نڑ والا چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کر لیا، جو دیگر شہریوں کے لیے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں