بھوآنہ : سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے تصادم میں 13 سالہ بچہ جاں بحق

 بھوآنہ : سائیکل اور ٹریکٹر ٹرالی کے  تصادم میں 13 سالہ بچہ جاں بحق

بھوآنہ (نمائندہ دنیا) پینسرا روڈ چکنمبر 203 ج ب کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور بائی سائیکل میں تصادم ہوا۔۔۔

 جس کے نتیجے میں سائیکل سوار 13 سالہ شہر یار چکنمبر 302 موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیم نے فوراً جائے حادثہ پر پہنچ کر ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں