ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری کرنے والے ڈرائیور گرفتار

 ڈرائیونگ کے دوران تیز رفتاری  کرنے والے ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تیز رفتاری کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا، جو دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں