غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔

تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے غیر نمونہ نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والے کو قابو کر لیا۔ جو قانون کی خلاف ورزی میں مصروف تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں