کھلا پٹرول بیچنے والے 2دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ جو رہائشی علاقوں میں کھلے پٹرول کی فروخت کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کے لئے خطرہ بنے ہوئے تھے۔
تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے دو دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ جو رہائشی علاقوں میں کھلے پٹرول کی فروخت کرتے ہوئے علاقہ مکینوں کے لئے خطرہ بنے ہوئے تھے۔