خاتون کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا

 خاتون کو لاکھوں روپے مالیت  کا بوگس چیک دے دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں خاتون کو لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیا گیا۔

تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں عظمی اصغر کو ملزم نے مبینہ طور پر کاروباری لین دین کے دوران 43 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا بوگس چیک دے دیا۔ جو مقرر کردہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں