بجلی چوری کرنیوالے شہری کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کو قابو کرلیا گیا۔صدر جڑانوالہ کے علاقے میں فیسکو ٹیموں نے مختلف علاقوں کو چیک کیا۔
اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تاریں لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا۔ جس کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی کی جا رہی ہے۔