نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

نوجوا ن نے سا تھیو ں کی  مدد سے دوشیزہ کو اغوا کر لیا

گوجرہ ( نما ئندہ دُنیا)نوجوا ن نے سا تھیو ں کی مدد سے 17سا لہ دوشیزہ کو اغوا کرلی۔

چک نمبر 300 ج ب کے محمد سلیم نے تھا نہ صدر گوجرہ میں مقد مہ درج کروایا ہے کہ اسکی بھتیجی ایمن بی بی گھر میں مو جود تھی فیصل وغیرہ چار کس آ گئے اور اسکو زبردستی اغوا کرلیا اور فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں