گھر کی دہلیز سے موٹرسائیکل چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹرسائیکل چور لے نکلے ۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں علی حیدر نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی گئی۔۔۔
گھر کی دہلیز پر کھڑی کی گئی موٹرسائیکل چور لے نکلے ۔تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقے میں علی حیدر نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کی گئی اور کچھ ہی دیر بعد ملزمان موٹر سائیکل چوری کرکے لے گئے ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔