پولیس نے 3 مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔
تھانہ گلبرگ کے علاقے میں پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران تین مبینہ پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرلیا۔ جو معذوری کا ڈھونگ رچا کر شہریوں سے پیسے بٹورنے میں مصروف تھے ۔ جن کے خلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔