ماں اور بیٹیوں کو مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا

ماں اور بیٹیوں کو مبینہ طور  پر تشدد کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں اور بیٹیوں کو قابو کرکے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ کھرڑیانوالہ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے فرزانہ نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ وہ اپنی بیٹیوں کے ہمراہ گھر پر موجود تھی کہ۔۔۔

 اس دوران ملز موں نے مبینہ طور پر انہیں قابو کر لیا اور بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کر دیا گیا۔ بعد ازاں ملز موں دھمکیاں دیتے ہوئے موقع سے فرار ہو گئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں