امانت میں خیانت کرنے والے 3افراد کیخلاف مقدمہ

امانت میں خیانت کرنے  والے 3افراد کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)امانت میں خیانت کرنے والے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے منان ٹاؤن میں زاہد ظفر سمیت تین ملزمان نے جگہ فروخت کرنے کا جھانسہ دے کر جعلی اقرار نامہ تیار کر کے سلیم سے لاکھوں روپے ہتھیا لیے ۔ بعد ازاں رقم واپس نہ کی گئی ۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں