بجلی کا گھریلو میٹر چوری
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے رسول پورہ میں نامعلوم ملزم نے ظہیر عباس کے گھر کا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔
تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے رسول پورہ میں نامعلوم ملزم نے ظہیر عباس کے گھر کا بجلی کا میٹر اور تاریں رات کی تاریکی میں چوری کر کے لے گئے، پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔