دو پراپرٹی ڈیلرز بھائیوں کوقتل کرانے کیلئے شوٹر ز کو بیعانہ دینے پرمقدمہ

دو پراپرٹی ڈیلرز بھائیوں کوقتل کرانے  کیلئے شوٹر ز کو بیعانہ دینے پرمقدمہ

راہوالی( نمائندہ دنیا)پراپرٹی ڈیلرزدو بھائیو ں کاشف ، راشد کو قتل کروانے کیلئے نے شوٹر ز کو بیعانہ کی رقم دینے پر کینٹ پولیس نے ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

پراپرٹی ڈیلر کاشف ساکن گلاب پورہ نے موقف اختیار کیا ہے کہ گاڑی پر مدینہ کالونی جی ٹی روڈ سے گزر رہا تھا کہ شہباز عرف شباجو ،شہروز شہباز ،عثمان و دیگرملزموں نے  روک کرپسٹل نکال کر قتل کی دھمکیاں دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں