آئی جی کا سپیشل برانچ میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

آئی جی کا سپیشل برانچ میں  ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس علی ناصر رضوی نے سپیشل برانچ کے ترقیاتی منصوبوں کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔۔۔

اس موقع پر انہوں نے ترقیاتی کاموں کا معائنہ کیا اور مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا۔ آئی جی نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ جدید انفراسٹرکچر اور ٹیکنالوجی کے ذریعے پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید مؤثر بنایا جائے گا تاکہ شہریوں کو بہتر سکیورٹی فراہم کی جاسکے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں