وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرانے پر ڈرائیور پکڑا گیا

 وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر  نصب کرانے پر ڈرائیور پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسافر وین میں غیر معیاری گیس سلنڈر نصب کرانے پر ڈرائیور کو حوالات میں بند کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ مرید والا کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر وین کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ، ویگن میں نصب کیا گیا خستہ حال گیس سلنڈر خطرناک حادثے کا سبب بن سکتا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں