تیز رفتاری پر ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جو دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کی علامت بنا ہوا تھامقدمہ درج کر کے کارروائی کی جا رہی ہے۔

پولیس نے دوران ڈرائیونگ تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا جو دیگر ٹریفک کے لیے خطرے کی علامت بنا ہوا تھامقدمہ درج کر کے کارروائی کی جا رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں