کھلا پٹرول ،دکاندار کیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی دکان قائم کرنے والے شہری کو قابو کر لیا جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔
پولیس نے رہائشی علاقے میں کھلے پٹرول کی دکان قائم کرنے والے شہری کو قابو کر لیا جو علاقہ مکینوں کے لئے خطرے کی علامت بنا ہوا تھا۔ مقدمہ درج کرکے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔