بجلی چور پکڑا گیا ،مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تارے لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا جسے قابو کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
فیسکو ٹیموں نے مختلف پوائنٹس کو چیک کیا۔ اس دوران شہری کو ڈائریکٹ تارے لگا کر اور میٹر ٹیمپر کر کے بجلی چوری کرنے میں ملوث پایا گیا جسے قابو کرکے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔