کم سن بچہ خونخوار کتے کے حملے سے شدید زخمی
پیرمحل(نمائندہ دنیا )کم سن بچہ خونخوار کتے کے حملے سے شدید زخمی کتا مالک کے خلاف مقدمہ درج موضع ڈھیڈی تھانہ اروتی میں 9سالہ بچے حسن بلال ولد انور خان کو احمد علی کے خونخوار کتے نے شدید زخمی کرڈالا شہناز احمد اے ایس آئی نے مقدمہ درج کرلیا۔
کم سن بچہ خونخوار کتے کے حملے سے شدید زخمی کتا مالک کے خلاف مقدمہ درج موضع ڈھیڈی تھانہ اروتی میں 9سالہ بچے حسن بلال ولد انور خان کو احمد علی کے خونخوار کتے نے شدید زخمی کرڈالا شہناز احمد اے ایس آئی نے مقدمہ درج کرلیا۔