اٹھارہ ہزاری میں گھریلو جھگڑے پر نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کر لی

اٹھارہ ہزاری میں گھریلو جھگڑے پر  نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کر لی

اٹھارہ ہزاری (نمائندہ دنیا ) نواحی علاقہ واسو میں گھریلو جھگڑے کے باعث نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کر لی، جس سے علاقے میں سوگ کی فضا چھا گئی۔

منظور نامی شخص کے نوجوان بیٹے اسد نے گھریلو تنازعہ پر دلبرداشتہ ہو کر زہر کھا لیا، جس کے نتیجے میں اس کی موت واقع ہو گئی۔ واقعہ کے بعد اہل علاقہ میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں