سیکرٹری ہاؤسنگ کا شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب کا دورہ

سیکرٹری ہاؤسنگ کا شیخوپورہ  اور ننکانہ صاحب کا دورہ

لاہور(اے پی پی)سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا اچانک دورہ کیا اور سیوریج سسٹم اپ گریڈیشن کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔

سیکرٹری ہاؤسنگ پنجاب نورالامین مینگل نے شیخوپورہ اور ننکانہ صاحب میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا اچانک دورہ کیا اور سیوریج سسٹم اپ گریڈیشن کے کاموں کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران واسا حکام کی جانب سے اب تک کی پیش رفت پر بریفنگ دی گئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں