امت مسلمہ کو قرآن و سنت کے جھنڈے تلے متحد ہونا ہوگا:امیر حافظ ثاقب
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو قرآن و سنت کے جھنڈے تلے متحد ہونا ہوگا۔
مرکزی جمعیت اہلحدیث کے امیر حافظ ثاقب سرور ساقی نے کہا ہے کہ امت مسلمہ کو قرآن و سنت کے جھنڈے تلے متحد ہونا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ عالمی حالات نہایت سنگین ہیں اور مسلم ممالک کو مشترکہ حکمت عملی اپنانے کی ضرورت ہے۔