کھلا پٹرول بیچنے پر3دکاندار گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین دکانداروں کو گرفتار کر لیا جو کھلے پٹرول کی فروخت کرتے علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔
تھانہ جھنگ بازار کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین دکانداروں کو گرفتار کر لیا جو کھلے پٹرول کی فروخت کرتے علاقہ مکینوں کیلئے خطرے کی علامت بنے ہوئے تھے ۔