گھڑ سواری کے دوران حادثہ، شہری شدید زخمی

 گھڑ سواری کے دوران  حادثہ، شہری شدید زخمی

پینسرہ (نمائندہ دنیا )تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں گھوڑا سواری کا شوق ایک شہری کے لیے خطرناک ثابت ہوگیا،

 جس کے نتیجے میں چک نمبر 70 ج ب منصوراں کا رہائشی حمید عرف بگو شدید زخمی ہو گیا۔حمید عرف بگو کو گھوڑا سواری کا شوق تھا تاہم وہ اس میں مہارت نہیں رکھتا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں