ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان کا مریم نواز کلینک چک 126 نیکوکارہ کا دورہ

ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان کا مریم  نواز کلینک چک 126 نیکوکارہ کا دورہ

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈپٹی کمشنر چنیوٹ عائشہ رضوان کا مریم نواز کلینک چک 126 نیکوکارہ تحصیل چنیوٹ کا اچانک دورہ، ڈاکٹرز و عملہ کی حاضری سمیت انتظامی و طبی امور کا جائزہ لیا،

ڈپٹی کمشنر مریضوں سے ادویات و دیگر سہولیات بارے دریافت کیا، ڈپٹی کمشنر نے انچارج کلینک کو تمام تر مشینری ورکنگ حالت میں رکھنے اور ادویات ہسپتال سے فراہم کرنے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں