غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت5افراد گرفتار

غیر اخلاقی حرکات کرنے والی  خواتین سمیت5افراد گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)غیر اخلاقی حرکات کرنے والی خواتین سمیت5افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین سمیت5افراد کو گرفتار کر لیا۔ جو مبینہ طور پر غیر اخلاقی حرکات کرنے میں مصروف تھے ۔ جن کیخلاف مقدمات درج کرکے قانونی کارروائی کا سلسلہ بھی شروع کردیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں