مقدس کتاب کی مبینہ بے حرمتی، مقدمہ درج کر لیا گیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مقدس کتاب کی مبینہ بے حرمتی کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
تھانہ سمن آباد کے علاقے جوالہ نگر میں ملز موں کی جانب سے مبینہ طور پر مقدس کتاب کی مبینہ طور پر بے حرمتی کی گئی۔ جس سے مذہبی انتشار پھیلنے کا بھی خدشہ تھا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی ہے ۔