سابقہ رنجش ، شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بناء پر شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جانے لگیں۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں سلمان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ۔۔۔
ملز موں نے سابقہ رنجش کی بنا پر اسے فون کالز کر کے ہراساں اور پریشان کیا۔ جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔