ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

ون ویلنگ کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔

تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے کینال روڈ پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جو دیگر ٹریفک کیلئے حادثے کی وجہ بن سکتا تھا۔ مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں