کھلا پٹرول فروخت کرنے پر 4 گرفتار

کھلا پٹرول فروخت کرنے پر 4 گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کھلا پٹرول فروخت کرنے والے چار دکانداروں کو قابو کر لیا گیا۔پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں علاقہ مکینوں کے لئے خطرات پیدا کرنے والے چار دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔

کھلا پٹرول فروخت کرنے والے چار دکانداروں کو قابو کر لیا گیا۔پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں  علاقہ مکینوں کے لئے خطرات پیدا کرنے والے چار دکانداروں کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں