بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑی چلانے والا گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے بغیر نمبر پلیٹ گاڑی لے کر گھومنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی بھی شروع کر دی گئی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں