ون وے قوانین کی خلاف ورزی پر ڈرائیور گرفتار

ون وے قوانین کی خلاف ورزی پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا گیا۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ون وے قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔ جو دیگر ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ کا سبب بننے کے ساتھ ٹریفک حادثے کی وجہ بھی بن سکتا تھا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی کی جا رہی ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں