بھیک مانگنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا

بھیک مانگنے والے 3افراد کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بھیک مانگنے والے تین افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پیشہ ور تین بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

 جو خود کو معذور ظاہر کرتے ہوئے بھیک مانگنے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں