مختلف کاروائیوں کے دوران 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا

مختلف کاروائیوں کے دوران  13 جواریوں کو گرفتار کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مختلف کاروائیوں کے دوران 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 13 جواریوں کو گرفتار کر لیا۔

 جو جوا کھیلنے اور جوا کروانے میں مصروف تھے ۔ جن کے قبضے سے نقدی، موبائل، تاش کے پتے اور دیگر سامان برآمد کرکے واقعات کے مقدمات درج کرلئے گئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں