گھر کے باہر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوری

گھر کے باہر کھڑی کی  گئی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر کھڑی کی گئی موٹر سائیکل چوروں کے ہاتھ لگ گئی۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں سبحان نامی شہری کی جانب سے اپنے گھر کے باہر موٹر سائیکل کھڑی کرنے کے بعد گھر میں داخل ہو کر اپنا کام شروع کردیا گیا۔ اس دوران نامعلوم ملزم اس کی موٹر سائیکل چوری کرکے موقع سے فرار ہوگئے ۔ تاہم پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں