کمالیہ:سی سی ڈی سے مقابلہ منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار

کمالیہ:سی سی ڈی سے مقابلہ منشیات فروش زخمی حالت میں گرفتار

کمالیہ (نمائندہ خصوصی) سی سی ڈی پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا، ایک ریکارڈ یافتہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔۔۔

سی سی ڈی پولیس اور منشیات فروشوں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلہ ہوا،  ایک ریکارڈ یافتہ ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔انچارج سی سی ڈی پولیس سرکل کمالیہ کی سربراہی میں گاؤں 715 گ ب میں کا فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں