شورکوٹ:پو لیس کی کارروائی 2 شراب فروش گرفتار
شورکوٹ (نمائندہ دنیا )ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی حافظ محمد عبداﷲ جپہ کی اپنی ٹیم اے ایس آئی ظفر عباس اور انچارج چوکی شورکوٹ سٹی اے ایس آئی ثنا اﷲ نول کے ہمراہ مخبرز کی اطلاع پر بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے۔۔۔
ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ سٹی حافظ محمد عبداﷲ جپہ کی اپنی ٹیم اے ایس آئی ظفر عباس اور انچارج چوکی شورکوٹ سٹی اے ایس آئی ثنا اﷲ نول کے ہمراہ مخبرز کی اطلاع پر بروقت کارروائیاں کرتے ہوئے بدنام زمانہ شراب فروشوں فیصل رضا سے 30 لٹر شراب اور غلام اکبر سے 20 لٹر شراب برآمد کر کے گرفتار کر کے مقدمات درج کر لیے۔