منشیات فروشوں کے خلاف مہم تیز ،13 گرفتار
جھنگ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم، فیصلہ کن کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ڈی پی او کے احکامات پر منشیات کے ناسور کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری۔ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع میں مؤثر کارروائیاں13 منشیات فروش گرفتار کر لئے گئے۔
جھنگ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم، فیصلہ کن کارروائیاں تیز کر دی گئیں۔ڈی پی او کے احکامات پر منشیات کے ناسور کے خلاف بلاامتیاز کریک ڈاؤن جاری۔ 24 گھنٹوں کے دوران ضلع میں مؤثر کارروائیاں13 منشیات فروش گرفتار کر لئے گئے۔