ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے شہر کی صفائی کے انتظامات دیکھے

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل نے  شہر کی صفائی کے انتظامات دیکھے

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل/ ایڈمنسٹریٹر واثق عباس ہرل کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا۔۔۔

 جس میں شہر کی صفائی ستھرائی، بورز کے پانی کی نکاسی بارے کئے گئے انتظامات کا جائزہ لیا گیا، اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر اشفاق رسول، ایم ڈی واسا محمد رفیع، ویسٹ مینجمنٹ کمپنی ستھرا پنجاب کے ڈسٹرکٹ منیجر محمد عبداﷲ اور ایم سیز کے سی اوز محمد فیاض و دیگر نے شرکت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں