بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ سول لائن کے علاقے میں عمران نامی شہری کو ملزم باقر نے کاروباری لین دین میں لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔
تھانہ سول لائن کے علاقے میں عمران نامی شہری کوملزم باقر نے کاروباری لین دین میں لاکھوں کا بوگس چیک دیدیاجو مقررہ وقت پر ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی۔