4دکاندارکھلا پٹرول بیچنے پر گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سے پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران چار افراد کو گرفتار کر لیا جو رہائشی علاقوں میں کھلا پٹرول فروخت کرتے مکینوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے۔
تھانہ جھنگ بازار کے علاقے سے پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران چار افراد کو گرفتار کر لیا جو رہائشی علاقوں میں کھلا پٹرول فروخت کرتے مکینوں کیلئے خطرہ بنے ہوئے تھے۔