وارداتیں ، لاکھوں کا سامان چوری

وارداتیں ، لاکھوں کا سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)متعددوارداتیں، لاکھوں کاسامان چوری ،تھانہ ساہیانوالہ کے علاقے میں رفیع اپنی فیملی کے ہمراہ رشتہ داروں کے گھر شادی پر گیا ہوا تھا کہ۔۔۔

 گھر کے تالے توڑ کر چور الماریوں سے نقدی، موبائلز، زیورات اور دیگر سامان ،تھانہ جھنگ بازار کے علاقے شاداب موڑ کے قریب جمیل کی ورکشاپ کے تالے توڑ کر بیٹریاں ودیگر سامان چور لے گئے۔ تھانہ جھنگ بازار کے علاقے میں اعجاز کال سنتے جا رہا تھا کہ موٹر سائیکل سوار ملزموں نے جھپٹا مار کرموبائل چھین لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں