سٹی پولیس نے دو منشیات فروش قا بو کر لئے

 سٹی پولیس نے دو منشیات  فروش قا بو کر لئے

گو جرہ ( نما ئندہ دُنیا)سٹی پولیس نے دو منشیات فروش قا بو کرکے منشیات برآ مد کرلی ۔

سٹی پولیس گوجرہ کو اطلاع ملی کہ محلہ رسول پورہ کا شہزاد اور ندیم پا رک کا غفور اپنے اپنے علا قو ں آ ئس فروخت کرنے میں مصروف ہیں جس پر پو لیس نے دونو ں کو رنگے ہا تھو ں پکڑ لیا اور انکے قبضہ سے بھاری مقدار میں آ ئس برآ مد کرلی مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں