لڑائی کے 2واقعات میں خواتین پر تشدد

لڑائی کے 2واقعات  میں خواتین پر تشدد

پیرمحل (نمائندہ دنیا)لڑائی کے 2واقعات میں خواتین پر تشدد ۔چک نمبر327گ ب شہزاد علی وغیرہ 11افراد نے ارم بیبی زوجہ عاصم کو تشددکانشانہ بنایا۔۔۔

 پارچات پوشیدنی پھاڑڈالے چک نمبر753گ ب میں ریاض وغیرہ چارکس نے فرزانہ بی بی دختر محمد امین کو تشددکانشانہ بنایا عفت میں خلل ڈالا پولیس نے مقدمات درج کرلیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں